Code : 868 14 Hit

مقبوضہ فلسطین میں خطرہ کا سائرن

غزہ پٹی کی سرحد سے ملحقہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں خطرہ کا الارم بج اٹھا۔

ولایت پورٹل:غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطین کے شہر ’’غلاف غزہ‘‘ کی طرف ایک راکٹ داغے جانے کی خبر کے بعد سرحد سے ملحقہ کئی علاقوں میں خطرہ کا الارم  بج اٹھا،ادھر صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی طرف سے آنے والا ایک راکٹ اشکول نامی صیہونی نشین  علاقہ پر لگا ہے  تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، قابل ذکر ہے کہ حالیہ مہینوں میں فلسطین کی مزاحتی تحریک اور غاصب صیہونی فوج کے درمیان جھڑپوں میں کافی تزی آئی ہے خاص طور پر غزہ پٹی میں۔



0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम