Code : 1152 4 Hit

مغربی پٹی کے شہر نابلس اور الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی فلسطینی بچوں کے اسکول پر وحشیانہ فائرنگ؛متعدد بچے زخمی

اسرائیلی فوج نے شہر نابلس اور الخلیل میں اسکول کے طلباء پر زہریلی آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی فوج کے مغربی پٹی کے شمالی شہر نابلس اور جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے اسکول پر آنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی، جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے،نامہ نگاروں‌ کے مطابق جنوبی نابلس میں عوریف میں قائم اسکول پر اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ کی،مقامی فلسطینی سماجی کارکن مازن شحادہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج نے اسکول کے طلباء پر زہریلی آنس گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔
خیبر

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम