Code : 1003 10 Hit

مغربی افریقہ کے ملک مالی میں دوقبیلوں کے درمیان تصادم؛115 افراد ہلاک

مالی کےایک گاﺅں میں دوقبائل کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 115 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:رائٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مغربی افریقہ کے ملک مالی کے گاﺅں میں دوقبائل کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں 115 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، مالی کے ایک گاﺅں میں ہونے والا تنازع اس وقت شدت اختیار کرگیاجب دو قبائل آپس میں جھگڑ پڑے اورایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی ، متحارب قبائل نے مکانوں کو آگ لگادی، آتشزدگی اور فائرنگ کے نتیجے میں سوسے زائدافراد ہلاک ہوگئے، حالات پر قابو پانے کیلئے علاقے میں فوج کوطلب کرلیاگیا ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम