Code : 889 11 Hit

مصری فوج کی کاروائی کے دوران46 دہشتگرد ہلاک

مصری فوج نے صحرائے سینا میں ایک کاروائی کے دوران 46 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ولایت پورٹل: الیوم السابع کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا میں ایک کاروائی کے دوران 46 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، مصری فوج نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 46 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے، مصری فوج کے اعلان کے مطابق اس کاروائی میں دہشت گردوں کی 17 گاڑیوں کو تباہ کردیا گيا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम