Code : 1190 20 Hit

مراقشی،تیونسی اور الجزائری لوگ پاگل ہیں انھیں مر جانا چاہیے:صیہونی وزیر

صیہونی جوڈیشری وزیر کاکہنا ہے کہ مراقشی،تیونسی اور الجزائری لوگ پاگل ہیں انھیں زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ،ہم ان ممالک کے خاتمہ کے لیے مناسب وقت کی تلاش میں ہیں۔

ولایت پورٹل:صیہونی جوڈیشری وزیر Ailte Shaked نے اوپک فاؤندیشن کے اراکین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اپنے نسل پرست ہونے کا کھلا ثبوت دیا اور کہا ہے کہ مراقشی،تیونسی اور الجزائری لوگ پاگل ہیں انھیں زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ،ہم ان ممالک کے خاتمہ کے لیے مناسب وقت کی تلاش میں ہیں ،ہمیں افریقی عربی ممالک سے سخت نفرت ہے جس کی وجہ سے ایک دن انھیں ختم کرکے ہی دم لیں گے،یاد رہے کہ مذکورہ صیہونی وزیر نے پہلی بار اپنے اس طرح کے نسل پرستانہ پست خیالات کا اظہار نہیں کیا ہے بلکہ اس سے پہلے بھی وہ  فلسطینیوں کے بارے میں کہہ چکی ہیں کہ یہ سانپ ہیں ،ان کی ماؤں کو مار دینا چاہیے جس کے بعد ترکی کے صدر اردغان سے انھیں ہٹلر کہا تھا اور کہا ہے کہ اگر یہی بات کسی فلسطینی نے کہی ہوتی تو پوری دنیا میں تہلکہ مچ گیا ہوتا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम