Code : 535 26 Hit

محمد رضا اعتمادیان کے انتقال پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم محمد رضا اعتمادیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم محمد رضا اعتمادیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے،رہبر معظم نے اپنے پیغام میں مرحوم محمد رضا اعتمادیان کو جامعہ امام صادق علیہ السلام کا مؤثر اور مخلص رکن قراردیتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ، فرزندوں اور بھائيوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی۔ رہبر معظم نے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے رحمت اور مغفرت طلب کی۔
مہر



0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम