Code : 1144 28 Hit

محض ایک ہفتہ میں پانچ کلو تک وزن کم کر دے گا یہ جوس

اس مفید جوس کوبنانے کے لئے سب سے پہلے سورج مکھی کے بیج کو پیس کر پاؤڈر بنا لیجیے اس کے بعد اس میں گاجر کا رس اور کھیرے کا رس بھی ملا لیجیے۔ اب آپ جوس تیار ہے۔ اس جوس کا استعمال صبح کے وقت خالی پیٹ ہی کریں۔ یہ جوس چند ہفتوں میں آپ کی پرسنالٹی کو چارچاند لگا دے گا۔

ولایت پورٹل: اکثر لوگ اپنے بڑھے ہوئے وزن سے پریشان رہتے ہیں۔ بڑھا ہوا وزن جہاں پرسنالٹی خراب کرتا ہے وہیں اس کی وجہ سے ہمارا جسم بیماریوں کا گھر بن جاتا ہے لیکن اب ایک ایسا نسخہ مل گیا ہے جسے اپناکر آپ ایک ہفتے میں ہی واپس شیپ میں آ سکتے ہیں۔
یہ نسخہ ایک جوس کا ہے جس کے بارے میں ایک دعوی کیا گیا ہے کہ اس جوس میں ایسے خصوصیات ہیں جو صرف ایک ہفتے میں 5 سے 6 کلو گرام تک وزن کم کر دیتے ہیں۔ساتھ ہی جسم سے نقصان دہ عناصر کو باہر نکال دیتے ہیں۔
جوس بنانے کی اشیاء:
گاجر کا رس دو چمچ
کھیرے کا رس دو چمچ
سورج مکھی کے بیج
جوس بنانے کا طریقہ: اس مفید جوس کوبنانے کے لئے سب سے پہلے سورج مکھی کے بیج کو پیس کر پاؤڈر بنا لیجیے اس کے بعد اس میں گاجر کا رس اور کھیرے کا رس بھی ملا لیجیے۔ اب آپ جوس تیار ہے۔ اس جوس کا استعمال صبح کے وقت خالی پیٹ ہی کریں۔ یہ جوس چند ہفتوں میں آپ کی پرسنالٹی کو چارچاند لگا دے گا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम