Code : 1180 3 Hit

متحدہ عرب امارات میں پہلے مندر کی تعمیرکا آغاز

متحدہ عرب امارات میں پہلے مندر کی تعمیر کی بنیاد آج رکھی جائے گی۔

ولایت پورٹل:عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پہلے مندر کی تعمیر کی بنیاد آج رکھی جائے گی، متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان، وزیر برداشت وتحمل شیخ نہیان مبارک اوریو اے ای میں ہندوستان  کے سفیرنودیپ سوری کی اس تقریب میں شرکت متوقع ہے،بنیاد رکھنے کی تقریب مندر کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعہ متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام ساتھ بجےانٹر نیٹ پرنشر کی جائے گی،مندر کو الرہابہ دبئی ، ابو ظبی ہائی وے کے قریب ابو موریخا میں تعمیر کیا جارہا ہے ،توقع ہےکہ مندر کی تعمیر اگلے سال میں مکمل کر لی جائے گی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम