Code : 1073 23 Hit

لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر کی آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات

لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نے آج صبح نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔

ولایت پورٹل:لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نبیہ بری کل سے عراق کے دورہ پر ہیں جہاں کل انھوں نے عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کے ساتھ ملاقات کی جس میں انھوں نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان صلح میں عراق  کے ممکنہ رول کے بارے میں گفتگو  کی اس  کے بعد لبنانی پارلیمنٹ اسپیکر نجف اشرف کے لیے روانہ ہوگئے جہاں آج صبح انھوں نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम