Code : 819 93 Hit

قطر کے وجود کو مٹا دیں گے:بحرینی وزیر خارجہ

بحرین کے وزير خارجہ نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قطر کی عقل صحیح نہ ہوئی تو اس کے وجود کو خطے سے ختم کردیا جائےگا۔

ولایت پورٹل: النشرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قطر کی عقل صحیح نہ ہوئی تو اس کے وجود کو خطے سے ختم کردیا جائےگا، بحرینی وویر خارجہ نے کہا کہ ہم نے ابھی قطر کے خلاف صرف دہشت گردی ایکٹ کے تحت اقدام کیا ہے جس طرح قطر کا محاصرہ کرنا چاہیے تھا ویسا ابھی کیا نہیں ، اگر قطر کی عقل ٹھیک نہ ہوئی تو اس کے وجود کو خطے سے ختم کردیا جائےگا پھر قطر کی کسی کو ضرورت ہی نہیں رہےگی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین