Code : 413 32 Hit

قرآن منشور نجات

اگر ہمارے گھروں میں قرآن مجید کی تلاوت، اور محمد و آل محمد(ص) کی تعلیمات پر عمل ہوجائے تو یقیناً رحمتیں آئیں گی اور گھر خوشیوں سے آباد رہیں گے۔

ولایت پورٹل:مسلمان قرآن سے وابستہ ہوجائیں اور صاحب قرآن کی سیرت طیبہ کو اپنا لیں تو ان کی زندگی یقیناًکامیاب ہے اور ہر خیر سے معمور ہے اور ہر شر سے محفوظ رہے گی اگر اس کے بجائے مقصد ایک بنائیں اور راستہ دوسرا اختیار کریں تو اس سے کامیابی کی کوئی صورت نہیں نکلتی بلکہ عبث محنت اور بے مقصد عمل کی شکار ہو جا ئیں گے، اگر ہمارے گھروں میں قرآن مجید کی تلاوت، اور محمد و آل محمد(ص) کی تعلیمات پر عمل ہوجائے تو یقیناً رحمتیں آئیں گی اور گھر خوشیوں سے آباد رہیں گے۔

0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम