Code : 956 15 Hit

فلسطینی جوانوں کی شاندار کاروائی؛2 صہیونی فوجی ہلاک

مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 6 ی زخمی ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں، ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان رونین مانیلیس  نے کہا ہے کہ  فلسطینیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کے خصوصی دستے طلب کرلئے گئے ہیں، اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس علاقہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔
مہر



0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम