Code : 1026 10 Hit

فلسطنیوں کا صیہونی ہوائی حملہ کا منھ توڑجواب؛میزائل فولادی گنبد سے پار

غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے جبکہ جوابی کاروائی میں اسلامی مزاحمت کے میزائل آئرن گنبد سے عبور کرگئے۔

ولایت پورٹل:غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے ہیں ، اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ پر ہوائی حملے غزہ سے ہونے والے میزائل حملوں کے جواب میں کئے ہیں، ادھر اسلامی مزحمتکاروں نے بھی اسرائیلی بربریت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ فلسطین پر کئی میزائل فائر کئے ہیں جو اسرائیل کےدفاعی میزائل سسٹم " آئرن گنبد " سے با آسانی عبور کرگئے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम