Code : 1101 5 Hit

غیر قانونی ریاست اسرائیل میں عام انتخابات ؛غزہ اور مغربی پٹی کے محاصرہ کا اعلان

اسرائیل میں ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر ظالم اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ غزہ و مغربی پٹی کو محاصرے میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی عام  انتخابات  رواں ہفتے میں ہیں، الیکشن کا آخری مرحلہ 9 اپریل کو ہوگا ، جس کے باعث ظالم اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ غزہ و مغربی پٹی کو محاصرے میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا،مقامی میڈیا کے مطابق مقبوضہ غزہ کی گزرگاہ کو بھی الیکشن تک بند کیا جارہا ہے کہ صرف انتہائی حساس طبی مسائل کی صورت میں غزہ سے باہر جانے کی اجازت ہوگی،میڈیا رپورٹس میں بتایا ہے کہ جو فلسطینی شہری بیماری کے باعث غزہ سے باہر جانا چاہے گا اسے نام نہاد حکومتی کورڈنیٹر سے اجازت طلب کرنا ہوگی۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम