غزہ پٹی کے خلاف صیہونیوں کی گھناؤنی سازش

اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل نےغزہ کے خلاف گھناؤنا اور خطرناک منصوبہ تیار کرلیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنیک کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ صیہونیوں نےغزہ پٹی کے خلاف گھناؤنا اور خطرناک منصوبہ تیار کرلیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے،اسرائیلی سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ اس منصوبہ میں غزہ میں جلد ہی جنگ  شروع کرنے  کی تاکید کی گئی ، یہ منصوبہ اسرائیلی فوج نے کابینہ میں پیش کیا ہے جو منظورکرلیا گیا ہے، اسرائیلی سائٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین