Code : 998 22 Hit

غزہ پٹی پر صیہونیوں کی بمباری

صیہونی فوج نے کل شام کو غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:ہارٹز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج  کے جنگی طیاروں نے کل شام کو جنوبی غزہ پر بمباری کی ہے جس کے لیے انھوں نے الزام لگایا ہے کہ اس علاقہ پر  مقبوضہ فلسطین کے کئی علاقوں کی طرف آتشی گولے داغے گئے ہیں ۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम