Code : 1079 10 Hit

عید مبعث کی مناسبت پر ایرانی اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی رہبر معظم کے ساتھ ملاقات

عید بعثت کی مناسبت سے ایران کے بعض اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء نے رہبر معظم حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض اعلی حکام ، عوام کے مختلف طبقات اور اسلامی ممالک کے سفراء نے عید معراج اور عید بعثت کی مناسبت سے رہبر معظم حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی، رہبر معظم نے عید بعثت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے بعثت کے آثار اور برکات پر روشنی ڈالی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम