Code : 518 12 Hit

عورت کون۔۔۔۔۔۔؟

وہ خاتون جو پیغام اسلام کربلا سے بچا کر لے آئی اور جس کی تقریروں کی گونچ سے یزید کا محل لرزنے لگا وہ حسین و عباس(ع) کی شیر دل بہن(زینب کبریٰ(س)

ولایت پورٹل: وہ پہلی عورت جس نے دنیا کے سب سے طاقتور بادشاہ اور حاکم فرعون سے مقابلہ کیا اور خود اس کے محل میں رہ کر نبی خدا کی پرورش کی۔ (حضرت آسیہ بنت مزاحم)
وہ عورت جس نے مکہ و کعبہ کو آباد کیا جس کے وجود کی علامتیں حرم مکی میں جابجا نظر آتی ہے وہ جناب اسماعیل کی والدہ اور جناب ابراہیم کی زوجہ(جناب ہاجرہ )
وہ پہلی عورت جس کا خون اسلام کے لئےبہایا گیا اور شہید ہوئیں، جناب عمار یاسر کی والدہ(جناب سمیہ خاتون)
اسلام میں وہ پہلی عورت جس نے اپنے سارا مال اسلام کی ترقی پر نچھاور کردیا(جناب خدیجہ(س)
وہ پہلی خاتون جس کو یوروشلم کے عبادت خانہ میں داخل ہونے پر بڑے بڑے کاہنوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑاجناب مریم(س)
وہ خاتون جس نے اپنے اوپر پڑنے والی مصیبتوں اور مظالم کو تو برداشت کیا لیکن اپنے شوہر پر کئے گئے  مظالم کو برداشت نہ کیا۔(حضرت فاطمہ زہرا(س)
وہ خاتون جو پیغام اسلام کربلا سے بچا کر لے آئی اور جس کی تقریروں کی گونچ سے یزید کا محل لرزنے لگا وہ حسین و عباس(ع) کی شیر دل بہن(زینب کبریٰ(س)

 


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम