Code : 451 8 Hit

عفت و حجاب عورت کے لئے کرامت ہے: رہبر انقلاب

ہم عورت کو عفت، عصمت، حجاب،انسانی کرامت کے تحفظ، مردوں کے ساتھ نامناسب تعلقات و معاشرت سے پرہیز، نامحرم مردوں کے لئے بناؤ سنگھار کرنے سے گریز کی طرف دعوت دیتے ہیں۔ اس میں کیا برائی ہے؟ یہ اوصاف ایک مسلمان عورت کی کرامت و شرافت کی دلیل ہیں۔یہ عورت کی کرامت ہے۔

ولایت پورٹل: عورت کے حق میں جو تجاویز ہم نے دی ہیں، کوئی منصف، دانشور ان کا انکار نہیں کرسکتا وہ یہی کہتا نظر آئے گا کہ:’’ہاں یہی عورت کے حق میں بہتر یہی طریقہ اور روش زندگی ہے‘‘۔ ہم عورت کو عفت، عصمت، حجاب،انسانی کرامت کے تحفظ، مردوں کے ساتھ نامناسب تعلقات و معاشرت سے پرہیز، نامحرم مردوں کے لئے بناؤ سنگھار کرنے سے گریز کی طرف دعوت دیتے ہیں۔ اس میں کیا برائی ہے؟ یہ اوصاف ایک مسلمان عورت کی کرامت و شرافت کی دلیل ہیں۔یہ عورت کی کرامت ہے۔

 


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम