Code : 874 10 Hit

عراق میں دہشتگردوں کے خلاف ابھی لڑائی جاری ہے:الفتح اتحاد کے سربراہ

عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔

ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے، ہادی العامری نے کہا کہ عراق کی مسلح افواج اور رضاکار فورس کو عراق میں دہشت گردوں کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے،انھوں نے کہا کہ ہم عراق کے لئے ہر قربانی پیش کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम