Code : 1094 3 Hit

عراقی وزیر اعظم کا ایران کا دورہ

عراق کے وزیراعظم اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں، وہ ایرانی صدرحسن روحانی کی دعوت پرسرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں،عادل عبدالمہدی ایران اور عراق کے تیسرے مشترکہ اقتصادی اجلاس میں شرکت کریں گے،عراقی وزیراعظم  ایرانی صدر حسن روحانی کے علاوہ دیگر اعلی ایرانی حکام سے بھی دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम