Code : 815 63 Hit

عراقی حکام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر امریکہ نے ہزاروں داعشی درندے شام سے عراق منتقل کر دیے

امریکی فوجیوں کے شام سے عراق منتقلی سے متعلق عراق اور امریکہ کے درمیان ہونے والے معاہدہ سے امریکہ نے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے فوجیوں کی آڑ میں ہزاروں داعشی دہشتگرد عراق میں منتقل کردیے ہیں۔

ولایت پورٹل:عراقی سبکدوش برگیڈیر جنرل اور فوجی تجزیہ نگار علی مقصود نے اسپوٹنیک نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے شام سے عراق منتقلی سے متعلق عراق اور امریکہ کے درمیان  ہونے والے معاہدہ سے امریکہ نے  غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے فوجیوں کی آڑ میں ہزاروں داعشی دہشتگرد عراق میں منتقل کردیے ہیں تا کہ یہاں سے ایران کا محاصرہ کیا جاسکے اور اس طرح عراق اور شام کے دونوں ممالک کے حالات کو نامساعد قرا دے کر امریکہ کو یہاں رہنے کا بہانہ مل جائے گا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम