Code : 825 17 Hit

صیہونی فوج کے ہاتھوں 2فلسطینی جوان شہید

اسرائیلی فوج کی تازہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع نعمہ گاؤں میں فائرنگ کرکے 2 فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی جوان اسرائیلی فوج کے خلاف کاروائی کرنا چاہتے تھے، اطلاعات کے مطابق 3 فلسطینی جوان ایک کار پر سوار تھے جن پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی ، فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی جوان شہید ہوگئے جبکہ ایک جوان زخمی ہوگیا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम