Code : 1028 19 Hit

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں 17سالہ فلسطینی امدادی کارکن شہید

جنوبی بیت اللحم میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا 17سالہ فلسطینی امدادی کارکن ساجد مزہر آج صبح شہید ہوگیا۔

ولایت پورٹل:فسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی بیت اللحم میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا 17سالہ فلسطینی امدادی کارکن ساجد مزہر آج صبح شہید ہوگیا،رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جنوبی بیت اللحم میں واقع الدہشیہ کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجہ میں یہ امدادی کارکن زخمی ہوگیاجو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج صبح شہید ہوگیا،ساجدالدہشیہ کیمپ میں رضاکارانہ طورپر طبی امداد فراہم کرنے والی ٹیم میں سرگرم تھا۔


0
شیئر کیجئے:
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین