Code : 1127 7 Hit

صیہونی عوام امن کی خواہاں نہیں ہے:فلسطینی رہنما

اسرائیل میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج سے لگتا ہے کہ صیہونی عوام نے موجودہ حکمرانوں کو ہی برقرار رکھا ہے۔

ولایت پورٹل:فلسطین کے سینیئر رہنما صائب اراکات کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے نتائج سے لگتا ہے کہ اسرائیلی عوام نے موجودہ حکمرانوں کو ہی برقرار رکھا ہے، وہ امن نہیں بلکہ قبضے ہی چاہتے ہیں،ایگزٹ پولز کے مطابق مذاکرات کی حامی جماعتیں پیچھے رہ گئیں،الیکشن کے ایگزٹ پولز سے لگتا ہے کہ نیتن یاہو اور چیلنجر بینی گینٹز میں کانٹے کا مقابلہ ہے جبکہ امن کی خواہش مند پارٹیاں مسترد کر دی گئی ہیں۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम