Code : 879 15 Hit

صیہونیوں کی غزہ پٹی پر بمباری

صیہونی لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل:غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطین کی طرف ایک راکٹ داغا گیا جس  کے بعد مقبوضہ فلسطین کے کئی علاقوں میں خطرہ کا سائرن  بج اٹھا   جس کے جواب میں صیہونی لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے  ،یاد رہے کہ کل بھی صیہونی جنگی جہازوں نے شمالی غزہ  میں واقع عزالدین بٹالین(حماس کی فوجی وننگ)  کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम