Code : 858 9 Hit

صومالیہ کے صدارتی محل کے نزیک بم دھماکہ؛متعدد افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب دہشت گردوں نے زوردار دھماکہ کیا ہے۔

ولایت پورٹل: اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب وہابی دہشت گردوں نے زوردار دھماکہ کیا ہے،اطلاعات کے مطابق بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، واضح رہے کہ صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ فرماجو کل ایتھوپیا اور کینیا کے دورے سے وطن واپس پہنچے ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम