Code : 1034 23 Hit

شام کے شہر حلب میں ائرپورٹ کے نزدیک صیہونیوں کی بمباری

عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز یں سنی گئی ہیں۔

ولایت پورٹل:سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں  کی آواز یں سنی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگي طیاروں نے حلب ایئر پورٹ کے اطراف میں ہوائی  حملہ کیا ہے، شام کے دفاعی میزائل سسٹم نے اسرائیلی حملے کا بھر پور مقابلہ کیا اور اسرائیل کے کئی میزائلوں کو ہوا میں تباہ کردیا گیا ہے، شامی ٹی وی کے مطابق حلب کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम