Code : 1091 8 Hit

شام کے شہر ادلب کے اطراف میں شامی فوج کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی؛متعدد دہشتگرد ہلاک

شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

ولایت پورٹل:سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف  آپریشن جاری ہے، اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے ادلب کے اطراف میں خان شیخون علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، اس سے قبل شامی فوج نے صوبہ حماہ میں فوجی آپریشن کے دوران  کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम