Code : 867 53 Hit

شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد

شام کے ایک فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے ایک فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں، شامی کمانڈر کا کہنا ہے کہ دمشق کے مضافات میں سے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ساخت کے ہتھیار اور میزائل برآمد  ہوئےہیں، شام کے فوجی کمانڈر کے مطابق امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کے ذریعہ اپنے شوم اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہوگئے ہیں، اس نے کہا کہ خطے میں دہشت گرد تنظیموں کا اصلی حامی امریکہ اور اسرائیل ہیں۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम