Code : 1007 9 Hit

شام میں دسیوں داعشی دہشتگردوں کی خود سپردگی

شام کے شہر باغوز میں داعش کے دسیوں دہشتگردوں کے امریکہ نواز شامی کرد تنظیم کے سامنے خودسپردگی کر دی ہے۔

ولایت پورٹل:فرانس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  شام اور عراق کی سرحد پر واقع الباغوزمیں متعدد داعشی دہشتگرد وں نے ٹنلوں  سےنکل کر امریکہ نواز  شامی کرد تنظیم  کے سامنے خودسپردگی کی ہے ،یاد رہے کہ اس تنظیم نے سنیچر کے روز اعلان کیا تھا کہ  الباغوز داعش کے چنگل سے آزاد ہوگیا ہے  اور اسی کے ساتھ داعش کی  خود ساختہ خلافت کی آخری چوکی کا بھی خاتمہ ہوگیا ہے،رپورٹ کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں زیادتر ہشتگرد بیرونی ممالک کے شہری ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम