Code : 652 62 Hit

شام میں داعش کا جلاد ہلاک

تکفیری گروہ داعش کا خطرناک جلاد ایک فوجی کارروائی میں ہلاک ہوگیاہے۔

ولایت پورٹل:السومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا خونخوار جلاد سیف الدین شام میں  ایک کاروائی کے دوران  مارا گیا ہے،پولیس کمانڈر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ داعشی جلاد کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम