Code : 551 12 Hit

شام میں امریکی جنگی طیاروں کی مسجد پر بمباری

امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام میں ایک مسجد پر بمباری کی ہے۔

ولایت پورٹل: امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام میں داعش دہشت گردوں کو بہانہ بنا کر ایک مسجد پر بمباری کی ہے، اطلاعات کے مطابق امریکی اتحادی طیاروں نے شام کے صوبہ دیر الزور کے مشرق میں واقع ایک مسجد پر بمباری کی ہے،امریکی فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد اس مسجد کو مرکزی ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال کررہے تھے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम