Code : 787 25 Hit

شام سے نکل جاؤ؛امریکہ سے روس اور شام کا مشترکہ مطالبہ

شام اور روس کا کہنا ہے کہ شام کی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام اور روس کے صدور بشار اسد اور پوتین نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کے سلسلے میں مشترکہ مطالبہ کیا ہے، شام اور روس نے امریکہ سے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام  میں اپنی غیر قانونی موجودگی ختم کردے اور اپنی افواج کو شام سے نکال لے، شام اور روس کا کہنا ہے کہ شام کی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम