Code : 790 16 Hit

سیکڑوں امریکیوں کی طرف سے11ستمبر کے حملوں میں سعودی عرب کے خلاف دائر ہونے والے کیس کی سنوائی

امریکہ کی فیڈرل کورٹ میں 11ستمبر کے حملوں میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کے سلسلہ میں سیکٹروں امریکیوں کی طرف دائر ہونے والے کیس کی سنوائی ہوگی۔

ولایت پورٹل:دہشتگردی کے حمایت کرنے والوں کے خلاف امریکی قانون Jastaa کے مطابق 11ستمبر2011ء میں امریکہ میں ہونے حملوں کاشکار سیکڑوں افراد نے ان حملوں میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کےخدشہ کے سلسلہ میں امریکی فیڈرل کورٹ میں کیس دائر کیا تھا جس کی آج سنوائی ہورہی ہے ،ادھر سعودی حکام نے امریکی کورٹ سے درخواست کی ہے اس کیس کی سنوائی علنی طور پر نہیں  ہونا چاہیےتاہم پراسیکیوٹر نے سعودی عرب کے اس مطالبہ پر اعتراض کرتے ہوئے کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سلسلہ میں ریاض کی طرف سے پیش کی جانے والی دستاویزات کو پوشیدہ نہ رکھاجائے تا کہ حملے میں بچ جانے افراد اور مرنے والوں کی لواحقین کو ان کی حقیقت معلوم ہوسکے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम