Code : 990 17 Hit

سفیر پیغام کربلا،صبر وشاعت کی مرقع خاتون کی یاد میں حرم زینبی میں مجالس عزا کا انعقاد

شامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ،عراق،بحرین،ایران سے آئے زائرین اور شام کے مقامی شیعوں نے جمعہ کی شام کو جناب زینب ؑ کی شہادت کی مناسبت سے آپ ؑکے روضہ اقدس میں مجالس عزا کا انعقاد کیا۔

ولایت پورٹل:خوش قسمت ہیں وہ زائرین کومحافظ امامت اور پیغام رسان کربلا صبر وشاعت کی مثال خاتون جناب زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کے بی بی کے حرم میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی میں مصروف ہیں ،شامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ،عراق،بحرین،ایران سے آئے زائرین اور شام کے مقامی شیعوں نے جمعہ کی شام کو جناب زینب ؑ  کی شہادت کی مناسبت سے آپ ؑکے روضہ اقدس میں مجالس عزا کا انعقاد کیا اور سینہ زنی و نوحہ خوانی کی،قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو بھی بی بی کے حرم میں دعائے کمیل اور مجالس کا سلسلہ جاری رہا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम