Code : 978 67 Hit

سعودی لڑکے لڑکیوں کا ریاض کی سڑک پر ڈانس

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 6لڑکے لڑکیوں کو سڑک پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی کے ساتھ گھوم رہی ہے۔

ولایت پورٹل:سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شئر ہورہی ہے جس  میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 6لڑکے لڑکیوں کو سڑک پر رقص کرتے ہوئے ہوئے دکھایا گیا ہے،ویڈیو کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی ہنگامہ ہے ،بہت سارے صارفین نے اس کو سعودی آداب ورسوم کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کام سے سعودی عرب کے قوانین اور اس ملک کی درینہ آداب ورسوم کا مذاق اڑایا گیاہے،قابل ذکرہےجب سے بن سلمان سعود ی عرب کی ولایت عہدی کی کرسی پر باجمان ہوئے ہیں اس ملک میں آئے دن اس طرح کے غیر معمولی واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम