ولایت پورٹل:یمن کی مزاحتمی تنظیم انصار اللہ نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے نجران علاقہ میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ کے دوران سعودی اتحاد میں شامل برطانوی فوج کے خصوصی دستہ سے وابستہ 9فوجی ہلاک ہوگئے ہیں قابل ذکر ہے کہ پچھلے ہفتہ بھی ڈیلی ایکسپریس نے برطانوی فوج کی خصوصی بٹیالینSAS کے دو فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر شائع کی تھی، ہلاک ہونے والے برطانوی اہلکارامریکہ کے ساتھ مل کر یمن پر حملہ کرنے کے ایک خفیہ مشن پر تھےجہاں وہ یمنیوں کے ہاتھ لگ گئے اور اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔
سعودی عرب کے نجران علاقہ میں یمنیوں کے ساتھ جھڑپ کے دروان برطانوی فوج کے خصوصی دستہ کے 9اہلکار ہلاک
برطانوی اہلکارامریکہ کے ساتھ مل کر یمن پر حملہ کرنے کے ایک خفیہ مشن پر تھےجہاں وہ یمنیوں کے ہاتھ لگ گئے اور اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔

wilayat.com/p/742
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین