ولایت پورٹل:رائٹر نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے عوامی پراسیکیوٹر کے دفترکی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پچھلے سال جن عورتوں کو گاڑی چلانے کی کوشش کرکے قومی سلامتی اورعوامی اتحاد کو نقصان پہنچانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا،انھیں کورٹ میں پیش کیا جائے گا،قابل ذکر ہے پچھلے سال جون میں سعودی حکام نے کئی خواتین پرقومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا الزام لگا کر انھیں گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا تھا جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ان میں سے زیادتر وہ خواتین ہیں گاڑی چلانے کاحق مانگنے کی کوشش کی تھی۔
سعودی عرب میں عورتوں کے لیے گاڑی چلانا قومی سلامتی کے منافی شمار کیا جاتا ہے!!!
پچھلے سال جون میں سعودی حکام نے خواتین کی جانب سے گاڑی چلانے کی مانگ کو قومی سلامتی کے منافی قرار دے کر انھیں چیل میں ڈال دیا تھا۔

wilayat.com/p/801
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین