Code : 909 43 Hit

سعودی شہزادے کی سعودی عرب کے حکومتی نظام کو تبدیل کرنے کے لیے تحریک کا آغاز

سعودی عرب کے ایک شہزادے نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے سعودی عرب کے حکومتی نظام کو بدلنے کی تحریک کا آغاز کیا ہے۔

ولایت پورٹل:جرمنی میں رہ رہے سعودی شہزادے خالد بن فرحان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ’’سعودی تحریک آزادی ‘‘ نام سے ایک تنظیم بنائی ہے  جس کا مقصد سعود ی عرب میں حکومتی سسٹم کو بدلنا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ملک میں انتخابات کروانا اور کابینہ تشکیل دینا ہے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم وستم کو روکا جاسکے،41سالہ اس سعودی شہزادے کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب کی عوام کو بھی حق ہے کہ ان کے ملک  میں ایسی حکومت ہو جس کو انھوں نے منتخب کیا ہو۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम