Code : 1207 14 Hit

سری لنکا میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

سری لنکا میں ایسٹر تہوار کے موقع پر ہونے والے دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے اور اب تک یہ تعداد310تک پہنچ چکی ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش نے عیسائیوں کے تہوار ایسٹر کے موقع پر ہونے والے لگاتا ر آٹھ بم دھماکوں کی ذمہ داعش دہشتگرد تنظیم نے قبول کر لی ہے قابل ذکر ہے کہ  تہوار کے موقع پر ہونے والے دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے اور اب تک یہ تعداد310تک پہنچ چکی ہے جس کے بعد آج سری لنکا میں عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम