Code : 777 36 Hit

رہبر معظم کے ساتھ بشار اسد کی تصویریں دیکھ کر آنکھیں خوشی سے نم ہوگئیں:سید حسن نصر اللہ

سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ جب میں نے رہبر معظم امام خامنہ ای کے بشار اسد کے ساتھ مصافحہ کرنے کی تصویریں دیکھیں تو بے اختیار میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔

ولایت پورٹل:لبنان کی سائٹ لبنانین ڈییبیٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے غیر اعلانیہ تہران کے دورہ پر   حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ  نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ جب میں نے رہبر معظم امام خامنہ ای کے بشار اسد کے ساتھ مصافحہ کرنے کی تصویریں  دیکھیں تو بے اختیار میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے،قابل ذکر ہے کہ سید حسن نصراللہ کوئی سیاسی تقریر نہیں کررہے تھے بلکہ معصومہ ٔ کونین شہزادی سیدہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی خواتین کی ایک محفل سے خطاب کررہے تھے جہاں انھوں نے اپنے ان خیالات کا اظہار کیا۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम