Code : 1186 14 Hit

رہبر معظم کے حکم سے جنرل حسین سلامی سپاہ پاسداران کے سربراہ مقرر

رہبر معظم نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی  کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے،رہبر معظم نے میجر جنرل محمد علی جعفری کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی حیثیت سے ایک رہائی تک گرانقدر خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں بقیۃ اللہ ہیڈکوارٹر کا سماجی اور ثقافتی سربراہ مقرر کردیا ہے، واضح رہے کہ میجرجنرل حسین سلامی اس سے قبل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کماندر کے عہدے پر فائز تھے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम