Code : 617 12 Hit

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزا کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔

ولایت پورٹل:حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزا منعقد ہوئی،مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम