Code : 992 11 Hit

رہبر معظم کی فوج کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید امداد فراہم کرنے کی تاکید

رہبر معظم نے اپنے ایک حکم میں ایرانی فوج کے چيف آف اسٹاف کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید امداد فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔

ولایت پورٹل:رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں ایرانی فوج کے چيف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری  کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید امداد فراہم کرنے پر تاکید کی ہے، رہبر معظم نے فرمایا: موصولہ اطلاعات کے مطابق دو شمالی صوبوں مازندران اور گلستان  کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کی بے حد ضرورت ہے لہذا فوج نے متاثرہ علاقوں میں جو کام اب تک انجام دیئے ہیں ان کے ساتھ مزید اقدامات انجام دئیے جائیں تاکہ سیلاب سے  متاثرین کے آلام کو کم کیا جاسکے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम