Code : 1178 2 Hit

روس کے نائب وزیر اعظم کا شام کا دورہ

روس کے نائب وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر اعظم یوری بوریسوف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں،اطلاعات کے مطابق روس کے نائب وزیر اعظم شام کے صدر بشار اسد اور دیگر شامی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مہر


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम