Code : 778 14 Hit

روسی فوج کے تیارہ کردہ خود کش ڈرون کی رونمائی

روس کی فوج نے کلاشنکوف کمپنی کی ساخت کا ایک خود کش ڈرون تیار کیا ہے جس کو کئی اہداف کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ولایت پورٹل:رائٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  روس کی فوج نے کلاشنکوف کمپنی کی ساخت کا ایک خود کش ڈرون تیار کیا ہے  جس کو کئی اہداف کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ،ڈرون کا نام KYB-UAV))ہے اور یہ کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے نیز راڈار میں بھی نہیں آتا،128کلومیٹر کی رفتار سے آدھاگھنٹہ مسلسل بلندیوں پر اور نچلی سطح پر اڑھ سکتا ہے ،قدیمی دفاعی سسٹم اس کو مار گرانے میں ہر گز کامیاب نہیں ہوسکتے۔


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम