Code : 857 102 Hit

رات کے اندھرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے درجنوں امریکی بکتربندگاڑیاں عراق میں داخل

امریکہ نے رات کے اندھرے میں اردن کے راستے درجنوں بکتربندگاڑیاں عراق پہنچا دی گئیں۔

ولایت پورٹل:عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے گزشتہ رات اندھرے میں اردن کے راستے درجنوں بکتربندگاڑیاں عراق پہنچایا ہے،عراقی میڈایا کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات امریکی فوج کے ٹرکوں اور بکتربند گاڑیوں پر مشتمل ایک قافلہ عراق پہنچا ہے،عراقی شہریوں کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی پالیسی ہمیشہ مشکوک رہی ہے، امریکی بکتربند گاڑیوں کے پہنچنے سے عراقی عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے،خیال رہے کہ امریکا عراق میں داعش جیسے تکفیری گروہوں کی حمایت کرتا رہا ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम