Code : 1047 23 Hit

دبئی میں القرآن پارک کا افتتاح

دبئی میں اپنی نوعیت کے منفرد پارک میں قرآن کریم میں بیان کیے گئے درخت اور پودے لگائے گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:دبئی میں دنیا کے پہلےالقرآن پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے ، اپنی نوعیت کے اس منفرد پارک میں قرآن کریم میں بیان کیے گئے درخت اور پودے لگائے گئے ہیں،دبئی کے الخوانیج نامی علاقے میں کھو لے گئے پارک میں جھیل، بچوں کے لیے پلے ایریا، فوارے اور سائیکلنگ ایریا بھی موجود ہے،اس کے علاوہ پارک میں قرآن کے معجزات سے متعلق آگاہی دینے والا آؤٹ ڈور تھیٹر بھی بنایا گیا ہے۔
تسنیم


0
شیئر کیجئے:
फॉलो अस
नवीनतम