ولایت پورٹل: رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں فرمایا: حوزہ علمیہ قم کوابہامات اور دینی مشکلات دور کرنے کے لئے راہ حل مرتب کرنا چاہیے۔ رہبر معظم نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اہم وظائف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دفتر تبلیغات اسلامی کے اہم وظائف میں دینی و مذہبی شبہات کے جوابات اور جوانوں کی فکری ضروریات اور مؤثر ثقافتی پروگرام پیش کرنا شامل ہیں،رہبر معظم نے مختلف اور گوناگوں ثقافتی پروگرام پیش کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: حوزہ علمیہ قم اور دفتر تبلیغات جیسے اداروں کو ابہامات، شبہات اور سوالات کے جوابات دینے پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
مہر
حوزہ علمیہ قم کودینی مشکلات دور کرنے کے لئے راہ حل مرتب کرنا چاہیے:رہبر معظم
رہبر معظم کا کہنا تھا کہ حوزہ علمیہ قم کوابہامات اور دینی مشکلات دور کرنے کے لئے راہ حل مرتب کرنا چاہیے۔

wilayat.com/p/564
متعلقہ مواد
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین